صحیفہ سجادیہ اور نہج البلاغہ کی منفرد اشاعت

نہج البلاغہ کی بہترین اور منفرد اشاعت کے بعد اب مرکز افکار اسلامی کی طرف سے صحیفہ سجادیہ(ترجمہ علامہ مفتی جعفر حسین اعلی اللہ مقامہ) کی اشاعت ہو چکی ہے جو کہ مکمل نئ اور منفرد اور عالی ترین ترتیب اور بہترین کاغذ اور جلد کے ساتھ پیش کی جا رہی انشاء اللہ امید کرتے ہیں … صحیفہ سجادیہ اور نہج البلاغہ کی منفرد اشاعت پڑھنا جاری رکھیں